دور کی ملاقات

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - دور ہی سے سلام دعا، شاذ و نادر ہی ملنا۔ "کبھی کبھی ان سے دور کی ملاقات بھی ہو جایا کرتی ہے۔"      ( ١٩٠٨ء، قید فرنگ، ٤٣ )

اشتقاق

فارسی زبان سے اسم صفت 'دور' بطور مضاف الیہ کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ حرف اضافت 'کی' لگا کر عربی زبان سے اسم مشتق 'ملاقات' بطور مضاف لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٠٨ء کو "قید فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دور ہی سے سلام دعا، شاذ و نادر ہی ملنا۔ "کبھی کبھی ان سے دور کی ملاقات بھی ہو جایا کرتی ہے۔"      ( ١٩٠٨ء، قید فرنگ، ٤٣ )

جنس: مؤنث